خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کالا دانہ (Black Seed

Nigella

امام کرمانیؒ کے مطابق کالا دانہ خواب میں غم کی علامت ہے۔ کالا دانہ ملنا اس کی مقدار کے مطابق غم کی نشانی ہے، اور دینے والے کی طرف سے بھی غم پہنچنے کا اشارہ ملتا ہے۔ کسی کو دینا اس کے غم میں شریک ہونے کی علامت ہے۔

امام اسماعیل اشعثؒ کے مطابق کالا دانہ رکھنا مگر نہ کھانا، یا کسی کو دینا، یا پھینک دینا، غم کے کم ہونے کی علامت ہے۔