مبتلا ہونا
Being Afflicted
ابن سیرینؒ کے مطابق کسی مصیبت میں مبتلا ہو کر اٹھ نہ پانا تمام کاموں میں کمزوری اور سستی کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق کسی کو مبتلا کرنا اس کی زندگی خراب کر کے نقصان پہنچانے کی علامت ہے۔
اشتہار
اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)
