خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ایلوا (کڑوی دوا) (Aloe

Bitter Medicine

ایلوا خواب میں ایسے عالم کی علامت ہے جو علم سے مال کمانے کا خواہاں ہو۔ اسے کھانا ایسا عالم بننے کی علامت ہے، جبکہ نہ کھانا اس کے برعکس ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ایلوا کھانا غم کی علامت ہے۔