خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پتہ (جسم کا عضو) (Gallbladder

Body Part

ابن سیرینؒ کے مطابق لوگوں کا پتہ کھانا غصہ کرنے کی، اور جانور کا پتہ کھانا بدمزاج اور غصیلا ہونے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق جسم پر لوگوں کا پتہ لگنا لوگوں کو تکلیف دینے کی علامت ہے۔ جانور کا پتہ لگنا حرام لباس پہننے کی، اور پتے سے آلودگی بدمزاج شخص کی صحبت کی علامت ہے۔