خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سنبہ (سوراخ کرنے کا اوزار) (Awl

Boring Tool

ابن سیرینؒ کے مطابق سنبہ اولاد کی علامت ہے۔ سنبہ اپنے پاس ہونا اولاد کی پیدائش کی علامت ہے۔ سنبہ کھو جانا اولاد کے غائب ہونے یا موت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سنبہ مال کی علامت ہے — چھوٹا سنبہ اسی قدر مال کی علامت ہے۔ سنبے میں یاقوت ہونا خوشحال زندگی کی علامت ہے۔ سنبہ گرنا اس کے برعکس ہے۔