خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سنبل (خوشبودار جڑی بوٹی) (Spikenard

Fragrant Herb

سنبل بالوں جیسی ایک خوشبودار جڑی بوٹی ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق اپنے پاس ہونا اسی مقدار میں مال و نعمت کی علامت ہے۔ خشک سنبل اس کے برعکس ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق تازہ سنبل کھانا حلال مال ملنے کی، یا مشہور اولاد کی پیدائش کی علامت ہے۔ سنبل جلانا مالی نقصان کی علامت ہے۔