خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کافور

Camphor

ابن سیرینؒ کے مطابق کافور پاک نفس، راستی اور راہِ حق کی علامت ہے۔ کافور جلانا اور اس کی بری بو آنا نیکی اور احسان کرنے کی علامت ہے۔ تھوڑا کافور ملنا خوشخبری کی، اور بہت سا کافور ملنا زیادہ مال و فائدے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق کافور کی سات ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، عالم مرد، دوست، خوبصورت لونڈی، بہت مال، تعریف و اچھی باتیں، یا نفس کا تابعدار ہونا۔