کافر
Disbeliever
ابن سیرینؒ کے مطابق خود کو کافر دیکھنا کفر کی طرف رجحان کی علامت ہے۔ آگ کی پوجا کرنا اللہ کے سامنے گناہ گار ہونے کی علامت ہے۔ آگ میں نور دیکھنا حرام مال کی تلاش اور دین کو حرام مال کے بدلے بیچنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق کافر دیکھنے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: کفر کی طرف رغبت، بغیر تحقیق لوگوں سے صحبت، یا اللہ کے حق سے رسوائی۔
