ہوم/گ/CarrotگاجرCarrotShareابن سیرینؒ کے مطابق گاجر غم و اندیشے کی علامت ہے۔ گاجر کھانا زیادہ رنج پہنچنے کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق میٹھی گاجر تھوڑے غم کی، اور گاجر کا گوشت کھانا رنج کے بعد فائدے کی علامت ہے۔ بہترین گاجر وہ ہے جو پکے گوشت کے ساتھ ہو۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →گاؤں (روستا)← Nextگال