خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گال

Cheek

ابن سیرینؒ کے مطابق گال آدمی کی روشنی اور بزرگی کی علامت ہے۔ صاف سرخ گال لوگوں میں پہچان بننے کی علامت ہے، جبکہ سیاہ یا زرد گال اس کے برعکس ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق گال گھر کی رونق اور مالک کی علامت ہے۔ جھلسا ہوا گال گھر کے مالک کی بہتری کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اچھا گال حالات کی بہتری اور خوشی کی علامت ہے، اور برا گال غم اور بیماری کی علامت ہے۔