خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زنجیر

Chain

ابن سیرینؒ کے مطابق زنجیر گناہ کی علامت ہے۔ زنجیر ٹوٹنا اور گرنا گناہ سے توبہ کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق گردن میں زنجیر ہونا لوگوں کا مال ناجائز طریقے سے لینے کی علامت ہے۔ پاؤں میں زنجیر ہونا گناہ گاری کی علامت ہے۔