ہوم/چ/ChickpeaچناChickpeaShareابن سیرینؒ کے مطابق تر یا خشک چنا غم کی علامت ہے۔ کسی سے لے کر چنا کھانا اسی شخص کی وجہ سے غم پہنچنے کی علامت ہے۔ چنوں کا ڈھیر ہونا غم میں گرفتار ہونے کی علامت ہے۔ شوربے یا گوشت میں پکا چنا کھانا کم غم کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →چمڑے کا تسمہ← Nextچنبیلی