خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چمڑے کا تسمہ

Leather Strap

ابن سیرینؒ کے مطابق تسمہ اس جانور کی قیمت کے مطابق تعبیر رکھتا ہے جس کے چمڑے سے بنا ہو۔ تسمہ ٹکڑے ٹکڑے کرنا اسی مقدار میں نقصان کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق حلال جانور کے بہت سے تسمے حلال مال کی، اور حرام جانور کے تسمے حرام مال کی علامت ہیں۔