خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چمڑا رنگنا

Tanning Leather

ابن سیرینؒ کے مطابق چمڑا رنگنا فرمانبرداری اور تعلق قائم رکھنے کی علامت ہے۔ چمڑا رنگتے دیکھنا رعایا پر اختیار حاصل کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق رعایا خواب میں حاکم اور چمڑا رنگنے والے کے تابع سمجھی جاتی ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق چمڑا رنگنے والا ایک ایسا شخص ہے جس کی اصلاح پسندی اسی کام سے وابستہ ہے۔