خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بچہ

Child

حضرت دانیال علیہ السلام کے مطابق بچپن غم کی علامت ہے۔ خود کو بچہ بن کر استاد کے سامنے کتاب پڑھتا دیکھنا غم میں گرفتار ہونے کی علامت ہے۔ خود کو بچہ دیکھنا کاموں میں کمزوری کی علامت ہے۔

ابن سیرینؒ کے مطابق سامنے رکھے بچے کو کھانا خیر ملنے اور اس بچے کے بڑے مرتبے تک پہنچنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق خوبصورت بچہ فرشتے کی، اور بدصورت بچہ شیطان کی علامت ہے۔ خود کو شیرخوار دیکھنا کسی مقصد سے رکنے کی علامت ہے۔ کسی بچے کو دودھ پلانا زچگی میں سلامتی کی علامت ہے۔