خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گنتی کرنا

Counting

ابن سیرینؒ کے مطابق کسی کے ساتھ حساب کرنا محنت میں پڑنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق حساب جتنا آسان ہو، محنت اتنی ہی کم ہوگی۔