خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گنبد(2)

Dome

ابن سیرینؒ کے مطابق گنبد عورت کی علامت ہے۔ اپنی ملکیت کا پاکیزہ گنبد خوبصورت عورت سے شادی کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق گنبد بزرگی اور شرف کی علامت ہے۔ بڑے گنبد میں ہونا خیر و فائدہ ملنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق گنبد کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، لونڈی، فائدہ، یا عزت و مرتبہ۔