خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لقوہ (چہرے کا ٹیڑھا ہونا) (Facial Palsy

Crooked Face

لقوہ ایک بیماری ہے جس میں چہرہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق چہرہ اس بیماری سے ٹیڑھا دیکھنا لوگوں کے نزدیک ذلیل ہونے کی علامت ہے۔ چہرہ عمدہ خوبصورت دیکھنا لوگوں میں معزز ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق لقوہ منافقت کی علامت ہے۔ لقوہ ظاہر ہونا بیماری کے ظاہر ہونے اور دین کے نقصان کی علامت ہے۔