بددعا دینا
Cursing Someone
ابن سیرینؒ کے مطابق ظالم کو بددعا دینا اس پر فتح پانے کی علامت ہے، جبکہ مظلوم کو بددعا دینا اس کے برعکس ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ناحق بددعا دینا کسی پر ظلم کرنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق ناحق بددعا دینا کام رکنے کی علامت ہے، اور یہ بددعا خود دینے والے کی طرف لوٹتی ہے۔
