بخشنا
Forgiving
ابن سیرینؒ کے مطابق اپنا مال نیک کاموں میں بخشنا اولاد کی شادی یا رشتہ داروں میں مال بانٹنے کی علامت ہے۔ ناجائز طریقے سے مال بخشنا حرام اور فساد کی طرف رجحان کی علامت ہے۔ اجنبیوں کو مال بخشنا پراگندہ زندگی یا موت کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کسی کی رضامندی سے مال بخشنا — اس کی نیکی یا برائی اصل مالک کی طرف لوٹتی ہے۔
