لڑکی (بیٹی)
Daughter
ابن سیرینؒ کے مطابق لڑکی خوشی اور شادی کی علامت ہے۔ لڑکی کا آنا یا ملنا اس کی خوبی اور مال کے مطابق خوشی کی علامت ہے۔ لڑکی کی موت دیکھنا اس کے برعکس ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ناقص یا میلی لڑکی غم کی علامت ہے۔ لڑکی کو گود میں لینا فائدے کی، اور اسے کسی کو دینا اس شخص کے لیے خوشی کی علامت ہے۔
