خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لکڑی

Wood

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لکڑی خواب میں منافقت کی علامت ہے۔ کسی اجنبی سے لکڑی ملنا اس سے منافقت کا سامنا کرنے کی علامت ہے۔ ٹیڑھی لکڑی جلانے کے قابل ہونا جھوٹے منافق شخص کی علامت ہے۔