خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

خشک ککڑی

Dried Cucumber

خشک ککڑی خواب میں غم کی علامت ہے، اور اسے کھانا کسی کام کی وجہ سے پریشان ہونے کی علامت ہے۔ خواب میں یہ اپنوں کے ساتھ جھگڑے کی بھی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس کی پانچ ممکنہ تعبیریں ہیں: بیماری، غم، جھگڑا، نجات، یا گھر والوں سے ناموافقت۔