خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

خزانہ

Treasure

ابن سیرینؒ کے مطابق خزانہ پانا بیماری یا دل کے رنج کی علامت ہے۔ خزانہ ضائع ہونا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ویران جگہ سے خزانہ ملنا ہلاکت یا بیماری کی علامت ہے، جبکہ آباد جگہ سے خزانہ ملنا بیماری سے شفا کی علامت ہے۔