خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گرد و غبار(2)

Dust

ابن سیرینؒ کے مطابق اپنی ملکیت پر گرد جمی ہونا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔ زمین اور آسمان کے درمیان گرد جمع ہونا اس جگہ کوئی پوشیدہ کام ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق چہرے پر گرد آنا رنج و دکھ کی علامت ہے۔ اپنی زمین پر گرد جمنا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق گرد کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: مال، بلا اور فتنہ، یا اللہ کا عذاب۔