خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ہیجڑا (Eunuch

Effeminate Man

ابن سیرینؒ کے مطابق خود کو ہیجڑا دیکھ کر عورتوں کی زینت اپنانا خوف اور مصیبت میں پڑنے کی علامت ہے۔ عورتوں کا لباس اتار کر مردانہ لباس پہننا خوف اور بلا سے دور ہونے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ہیجڑوں میں شمار ہونا فسادی لوگوں سے میل جول رکھنے کی علامت ہے، جبکہ ان کے درمیان سے نکل آنا فسادیوں کی صحبت چھوڑنے کی علامت ہے۔