خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جاگیر

Estate

اپنی زمین میں بیج بونا اچھے حالات کی علامت ہے۔ موسم میں کچھ اگنا دین میں نیکی کی علامت ہے۔ ساری جاگیر بیچ دینا غم کی، اور اس کے برعکس خیر و صلاح کی علامت ہے۔

آباد جاگیر آبادی کے مطابق دنیاوی مال ملنے کی، اور ویران جاگیر مالی نقصان کی علامت ہے۔ سیلاب کا زمین کو خراب کرنا حکمران کی طرف سے نقصان کی علامت ہے۔