آتش کدہ
Fire Temple
خواب میں آتش کدہ (آگ کی پوجا کی جگہ) ایک بری جگہ کی علامت ہے۔
کرمانی کہتے ہیں: یہ بے وقوف لوگوں اور خالی جگہ کی نشانی ہے۔ اگر خواب میں وہاں جا کر کچھ حاصل کیا جائے تو یہ اسی قدر ذلت اٹھانے کی علامت ہے، مگر بالآخر برائی سے نجات اور پچھتاوا نصیب ہوگا۔
