خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

آدمی کا کندھا

Man's Shoulder

ابن سیرینؒ کے مطابق مرد کا کندھا عورت کی علامت ہے۔ مضبوط بڑا کندھا شادی کی علامت ہے۔ بیل یا بکری کا کندھا پانا بھی شادی کی علامت ہے۔ کندھا ٹوٹنا بیوی کی موت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کندھے کا گوشت کھلا اور رگیں ظاہر ہونا اس سال بہت رنج اٹھانے کی علامت ہے۔ کندھے پر سیاہی اس سال آفت کی، سرخی یا سیاہی سستی کی، اور زردی بیماری کی علامت ہے۔ کندھے پر بہت سے خط اس سال زیادہ اموات کی علامت ہیں۔