آٹا چھاننے والا
Flour Sifter
امام کرمانیؒ کے مطابق آٹا چھاننے والا شخص اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے درمیان رہنے والا ہوتا ہے۔
ابن سیرینؒ کے مطابق یہ خواب میں ایک ایسی عورت کی علامت ہے جو غیر ضروری باتوں میں الجھی رہتی ہے۔ زیادہ آٹا لینا کسی کو عورت یا خادم دینے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ کسی نیک شخص کی خدمت اور دوستی کی نشانی بھی ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس کی چار تعبیریں ہیں: نیک آدمی، فضول باتوں والی عورت، خادم، یا معمولی سا فائدہ۔
