خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

آٹا گوندھنا

Kneading Dough

آٹا گوندھنا دین کی درستی کی علامت ہے۔ گندم کا آٹا گوندھنا تجارت سے حاصل مال کی علامت ہے۔ الجھا ہوا آٹا فساد کی، اور باجرے کا آٹا تھوڑے فائدے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق جو کا آٹا دین اور نیکی کی دوستی کی، گندم کا آٹا تجارت سے حلال مال کی، اور باجرے کا آٹا معمولی فائدے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق آٹا گوندھنے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: دین میں اضافہ، فائدہ، یا حلال مال۔