خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کدو (Pumpkin

Gourd

ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں کدو دیکھنا گھر میں عزت اور مرتبے میں اضافے کی علامت ہے۔ بیمار کے لیے شفا، غلام کے لیے آزادی، کافر کے لیے مسلمان ہونا اور محفوظ واپسی، اور فاسق کے لیے توبہ کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق کدو اپنے پاس ہونا پارسا عورت سے فائدے کی علامت ہے۔ کدو کی بیل جڑ سے اکھاڑنا کسی بڑی عورت سے فائدے کی علامت ہے۔ پکا ہوا کدو کھانا خواہش پوری ہونے اور عبادت کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔