ہوم/ک/Mattockکدال (HoeMattockShareامام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کدال خواب میں دو دلی نیت رکھنے والے خادم کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ مشکل کام کی علامت ہے۔ کدال سے کام کرنا کام کے مکمل ہونے کی، اور نہ کرنا کام کے ادھورا رہنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →کتھا (ایک قسم کا گوند)← Nextکدو (Pumpkin