خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کفن چور

Grave Robber

ابن سیرینؒ کے مطابق عالم شخص کا خود کو کفن چور دیکھنا اپنا علم باطل دنیا کی طلب میں بیچنے اور عمر ضائع کرنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کفن چور کا بہت کچھ جمع کرنا (بعض کے نزدیک) پارسا ہونے اور علم و حکمت حاصل کرنے کی علامت ہے، جبکہ بعض مفسرین کے نزدیک حرام مال جمع کر کے ملامت پانے کی علامت ہے۔