خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کلائی

Wrist

ابن سیرینؒ کے مطابق کلائی معتبر دوست یا ساجھے دار کی علامت ہے۔ مضبوط کلائی دوستوں سے فائدے کی، اور ٹوٹی کلائی دوست سے جدائی کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کلائی پر بہت بال ہونا دوستوں سے جدائی اور غم کی علامت ہے۔ کلائی کے بال مونڈنا قرض سے آزادی کی علامت ہے۔