خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بوڑھا ہونا

Growing Old

ابن سیرینؒ کے مطابق بوڑھا ہونا اور بال سفید ہونا عزت اور مرتبے کی علامت ہے۔ نامعلوم خوش بوڑھے کو دیکھنا کسی دوست کی خواہش پوری ہونے اور غم سے نجات کی علامت ہے۔ معروف خوش بوڑھے کو دیکھنا کچھ ملنے کی علامت ہے، جبکہ اسے ناراض دیکھنا اس کے برعکس ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق بوڑھے کا جوان ہونا عزت میں کمی کی علامت ہے، جبکہ جوان یا بچے کا بوڑھا ہونا عزت اور آخرت کی طرف توجہ کی علامت ہے۔