خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بوسہ لینا

Kissing

ابن سیرینؒ کے مطابق کسی کا بوسہ لینا اس کی دوستی کی علامت ہے۔ نامعلوم شخص کا بوسہ غیر متوقع فائدے کی، اور معروف شخص کا بوسہ اس سے فائدے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مردے کا بوسہ لینا خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بوسے کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: فائدہ، ضرورت پوری ہونا، دشمن پر فتح، یا اچھی خبر سننا۔