خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بگلا(1)

Heron

ابن سیرینؒ کے مطابق بگلا عورت کے ذریعے حلال رزق کی علامت ہے۔ اسے پکڑنا یا ملنا عورت کے ذریعے مال ملنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بگلے کو مار کر کھانا اسی مقدار میں مال کھانے کی علامت ہے۔ بگلا خواب میں عزت کی علامت بھی ہے — اسے گھر لانا شادی اور فائدے کی علامت ہے۔