بگلا(2)
Heron
ابن سیرینؒ کے مطابق بگلا عورت کی علامت ہے۔ بگلا پکڑنا یا ملنا شادی کی علامت ہے۔ بگلا ہاتھ سے اڑ جانا یا ضائع ہونا بیوی کو طلاق دینے کی علامت ہے۔ اس کا گوشت کھانا اسی مقدار میں مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق بگلا غم کی علامت ہے۔
