خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زیادتی (اضافہ)

Increase / Excess

ابن سیرینؒ کے مطابق خیر و صلاح کی زیادتی اچھی، اور شر و فساد کی زیادتی بری علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق جسم کی زیادتی صحت کی علامت ہے۔ مال و نعمت کی زیادتی اچھی ہے، مگر اگر اس سے تکلیف پہنچے تو یہ رنج، بیماری یا نقصان کی علامت ہے۔