زیتون کا تیل
Olive Oil
ابن سیرینؒ کے مطابق زیتون غم کی علامت ہے۔ زیتون اپنے پاس ہونا یا ملنا اسی مقدار میں غم کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق زیتون کا تیل خیر و برکت کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق روٹی کے ساتھ کھٹا زیتون کھانا محنت سے فائدہ حاصل کرنے کی علامت ہے۔
