خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

فقیہہ (دین کا عالم)

Islamic Jurist

ابن سیرینؒ کے مطابق خود کو فقیہ اور فاضل دیکھنا اور اس کی باتوں کا پسند کیا جانا شرافت اور بزرگی حاصل ہونے کی، اور علاقے میں نیک نامی کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ان پڑھ شخص کا خود کو فقیہ دیکھنا اہلِ مذہب سے دور ہونے کی علامت ہے، جبکہ اہلِ علم کے لیے یہ قاضی بننے کی علامت ہے۔