بڑا سانپ
Large Snake
ابن سیرینؒ کے مطابق بڑا سانپ ایک طاقتور دشمن کی علامت ہے۔ اس پر غالب آنا اور اسے مار کر اس کا گوشت کھانا دشمن پر فتح اور اس کا مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق سانپ کا خود کو کھا جانا دشمن سے خطرے کی علامت ہے۔ سانپ کی پیٹھ پر بیٹھنا اور اسے تابع رکھنا کسی بڑے دشمن کے زیرِ فرمان ہونے اور کاموں کے منظم ہونے کی علامت ہے۔
