خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

عاریت دینا

Lending

ابن سیرینؒ کے مطابق کوئی پسندیدہ چیز عاریت دینا دونوں کے درمیان محبت کی علامت ہے، جبکہ ناپسندیدہ چیز کی تعبیر اچھی نہیں۔