خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نقصان

Loss

ابن سیرینؒ کے مطابق جسم میں نقصان دیکھنا مال میں نقصان کی علامت ہے، مگر عورتوں کے لیے یہ اچھی علامت ہو سکتی ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مال یا کسی چیز میں نقصان دیکھنا فکرمندی اور نقصان کی علامت ہے۔