خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پودینہ

Mint

ابن سیرینؒ کے مطابق پودینہ غم کی علامت ہے۔ اپنی زمین میں پودینہ اگنا غم میں گرفتار ہونے کی علامت ہے۔ پودینہ کھانا زیادہ غم کی علامت ہے۔ اسے زمین سے اکھاڑ کر پھینکنا غم سے نجات کی علامت ہے۔