خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سراب (ریت جو دور سے پانی لگے)

Mirage

ابن سیرینؒ کے مطابق سراب جھگڑے اور خصومت کی علامت ہے۔ سراب اپنے پاس ہونا یا کھانا کسی سے جھگڑنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق زرد سراب کھانا بیماری کی علامت ہے۔ سراب کسی کو دینا یا پھینک دینا جھگڑے سے نجات کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ سراب دیکھنا کوئی فائدہ مند خواب نہیں۔