خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ہرڑ (ایک دوا) (A Medicine

Myrobalan

ابن سیرینؒ کے مطابق کالی ہرڑ غم کی، زرد ہرڑ بیماری کی، اور سیاہ ہرڑ مصیبت کی علامت ہے۔ اسے کھانا زیادہ غم کی علامت ہے، جبکہ شکر یا شہد کے ساتھ کھانا کم غم کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ ہرڑ دیکھنے میں کوئی فائدہ نہیں۔