خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

مورد کا درخت (A Tree

Myrtle Family

ابن سیرینؒ کے مطابق مورد آزاد، خوش طبع، خوبصورت اور عقلمند شخص کی علامت ہے جو دوستی کے قابل ہے۔ اپنے پاس مورد ہونا ایسے شخص سے محبت اور فائدے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مورد کا درخت ٹوٹنا یا اکھڑنا ایسے شخص کی صحبت سے جدائی کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق مورد بہت مال و نعمت، یا نیک اولاد کی علامت ہے۔