پیاز
Onion
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پیاز حرام مال اور ناخوشگوار بات کی علامت ہے۔ نیک شخص کا پیاز سے پرہیز کرنا اچھی علامت ہے، ورنہ حرام مال جمع کرنے کی نشانی۔ پکا ہوا سرخ پیاز کھانا آخرکار توبہ کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق پیاز کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: حرام مال، غیبت، یا بری بات اور پچھتاوا۔
